نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    ایک اور ہی طرح کا جھگڑا / محمد اظہار الحق

    اب وہ سفید رنگ کا پلاؤ خال خال ہی نظر آتا ہے کہ جس میں نفاست کی خاطر لہسن وغیرہ بھی پوٹلی میں باندھ کر ڈالے جاتے تھے اور سفید چاولوں کے ساتھ صرف سیاہ زیرہ نظر آتا تھا، اس کے علاوہ گرم مسالے کی کوئی شے اس میں نظر نہیں آتی تھی۔ :) :)
  2. محمداحمد

    ایک اور ہی طرح کا جھگڑا / محمد اظہار الحق

    حیدرآباد شہر میں تو پلاؤ ہر گلی کوچے میں بکتا ہے۔ چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے ریستوران والے پلاؤ پر ہی چل رہے ہیں۔ یہاں کے لوگ بھی پلاؤ کھانے کے بہت شوقین ہیں اور یہاں کم و بیش چوبیس گھنٹے پلاؤ کہیں نہ کہیں مل جاتا ہے۔ :)
  3. محمداحمد

    ایک اور ہی طرح کا جھگڑا / محمد اظہار الحق

    پلاؤ اور بریانی کا جھگڑا بھی بہت دلچسپ ہے۔ ہمارے ہاں کراچی والے بریانی کی طرفدار ہیں اور حیدرآباد والے پلاؤ پر فدا ہیں۔ اسی بات پر ایک دوسرے سے مکالمے بھی ہوتے رہتے ہیں۔ :) مزے کی بات یہ ہے کہ کراچی والے حیدرآباد کا پلاؤ بھی بہت شوق سے کھاتے ہیں اور حید ر آباد والے بھی مین میخ نکالنے کے ساتھ...
  4. محمداحمد

    متفرق کھانوں کی تراکیب - یوٹیوب وغیرہ سے

    مجھے زیادہ تر وہ تراکیب پسند آتی ہیں جو کھانے کے بجائے ریفرشمنٹ کا کام کریں اور کام وقت میں کم سے کم اجزاء کے ساتھ بن جائیں۔ درج ذیل ترکیب میں آلو کے کباب (کٹلس) بنانے کا طریقہ سکھایا گیا ہے۔ اگر آپ اس ڈش کو اس سے بہتر طریقے سے بناناجانتے ہیں، یا کسی ایسی ترکیب تک رسائی ہے تو شئر کیجے۔ :)
  5. محمداحمد

    متفرق کھانوں کی تراکیب - یوٹیوب وغیرہ سے

    مجھے کھانے پکانے کا اتفاق بہت کم ہوتا ہے۔ بہت زیادہ شوق بھی نہیں ہے نہ ہی زیادہ وقت ملتا ہے۔ لیکن پھر بھی کبھی کبھی کچھ کھانوں کی تراکیب اچھی لگتی ہیں اور سوچتا ہوں کہ کسی دن اپنے ہاتھوں سے یہ بنا کر دیکھوں۔ کبھی کبھی کچھ ترکیبیں بیگم صاحبہ کو بھی بھیج دیتا ہوں، ان میں سے معدودے چند کی عزت...
  6. محمداحمد

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    ہم اپنے گھر میں پودے لگانا چاہتے ہیں لیکن ہمارے ہاں دھوپ نہیں آتی، تو زیادہ تر پودے پنپ نہیں پاتے۔ کچھ معاملہ بچوں کا بھی ہے کہ وہ پودوں کو نوچ کھسوٹ لیتے ہیں یا مٹی وغیرہ باہر پھینک دیتے ہیں۔ :)
  7. محمداحمد

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    فتویٰ کا تو نہیں پتہ۔ لیکن اب سنا ہے کہ حکومت نے یہ لازم کر دیا ہے کہ پہلی بیوی سے اجازت لی جائے، بلکہ شاید یونین کاؤنسل سے بھی شاید اجازت لینی ہوتی ہے دوسری شادی سے قبل ۔
  8. محمداحمد

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    چیمہ صاحب کی بتائی ہوئی صورت میں تو شاید انویسٹمنٹ کے بجائے کسی کی مدد کا عنصر نظر آتا ہے۔ مشورہ کرنا اچھی بات ہے۔ پھر سب سے بڑی بات یہ ہے کہ مشورہ اُس سے کریں جو متعلقہ میدان میں تجربہ رکھتا ہو۔ کسی غیر متعلقہ شخص سے مشورہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ دھوکے باز لوگوں کی نشانی کی اگر بات کی...
  9. محمداحمد

    انڈرائڈ میں اردو بہترین ایپ

    میں نے imagitor استعمال کیا ہے، مجھے تو یہ اچھا لگا۔ زیادہ ضرورت البتہ پڑتی نہیں ہے۔
  10. محمداحمد

    کچھوا اور خرگوش

    کچھوے اور خرگوش کے مقابلے والی کہانی سے تو ہم سبھی واقف ہیں۔ وہی کہ جس میں خرگوش یہ سمجھتا ہے کہ مجھ سے تیز رفتار کے سامنے کچھوے جیسے آہستہ رو کی کیا مجال کہ وہ دوڑ میں آگے نکل جائے۔ لیکن ہوتا یہ ہے کہ خرگوش اپنی حد سے بڑھی خود اعتمادی کے باعث وقت ضائع کرتا رہتا ہے اور کچھوا بغیر رکےمسلسل چلتے...
  11. محمداحمد

    مخاطب آپ سب ہیں

    یہ ویڈیو بھی ذہنی صحت سے متعلق ہے۔ اس میں سسیکس یونیورسٹی کے ماہرِ نفسیات جناب شکیل جہانگیر ملک صاحب بطور مہمان موجود ہیں اور ذہنی امراض بالخصوص پاکستان میں موجود ذہنی امراض سے متعلق گفتگو کی گئی ہے۔ بالخصوص ویڈیو کے آخری حصے میں ذہنی صحت سے متعلق کافی مفید گفتگو موجود ہے۔
  12. محمداحمد

    جب AI نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا۔ ویڈیو از تختی آن لائن

    آپ کی بات بھی کسی حد تک سمجھ آتی ہے۔
  13. محمداحمد

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    بھائی! سنتے رہیے۔ جب سے محفل بنی ہے تب سے ہم یہ باتیں سنتے آ رہے ہیں۔ لیکن سچی بات تو یہ ہے کہ ان تلوں میں تیل نہیں ہے۔ :) :)
  14. محمداحمد

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    اس معاملے میں پاکستانی بڑے "لکی" ہیں، کچھ نہ کچھ انعامات نکلتے ہی رہتے ہیں ان کے۔ :)
  15. محمداحمد

    انٹرنیٹ، سوشل میڈیا پر پیش آنے والے دلچسپ، حیرت انگیز، عبرتناک و غیر عبرتناک واقعات۔

    ازراہِ مذاق کہا تھا۔ اس دھاگے میں آخری پوسٹ جولائی کی ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    Who Not How: The Formula to Achieve Bigger Goals Through Accelerating Teamwork Dan Sullivan, Benjamin P. Hardy کافی پہلے شروع کی تھی۔ یاد نہیں اس لڑی میں ذکر کیا تھا یا نہیں۔ اب تقریباً پڑھ لی ہے۔
  17. محمداحمد

    احساسِ ذمہ داری

    بہت اچھا مضمون ہے محترم! جزاک اللہ خیراً کثیرا۔
  18. محمداحمد

    کرشن چندر جامن کا پیڑ

    احباب کی توجہ اور آراء کے لئے ممنون ہوں۔
Top