نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    جی۔ یہ تو ہے۔ لیکن جب آپ بازار سے کوئی چیز لیتے ہیں، تو اس کے بھی بہت سے فائدے ہیں۔ 1۔ انتظار نہیں کرنا پڑتا ہے 2- چیز کو اچھی طرح دیکھ لیتے ہیں۔ 3- چار دوکانیں دیکھ کر بہتر چیز لینے کا فیصلہ آسان ہوتا ہے اس کے بر عکس ہمارے ہاں آن لائن خریداری زیادہ تر پروموشن کے مرہونِ منت ہوتی ہے۔ آپ کچھ...
  2. محمداحمد

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    ضروری نہیں ہے۔ بہت سے احکامات سرکار اپنے مغربی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے بھی جاری کرتی ہے۔
  3. محمداحمد

    ہم اس قبیلۂ بے سائباں کا حصہ ہیں ثمر عزیز ہیں جس کو شجر عزیز نہیں سلیم کوثر

    ہم اس قبیلۂ بے سائباں کا حصہ ہیں ثمر عزیز ہیں جس کو شجر عزیز نہیں سلیم کوثر
  4. محمداحمد

    ایک اور ہی طرح کا جھگڑا / محمد اظہار الحق

    اس سے ملتا جلتا ایک واقعہ ہمارےسسرال میں پیش آیا۔ ہماری ساس نے کڑی بنانے کا قصد کیا، اور کڑی میں فریزر کا رکھا دہی ڈال دیا۔ پھر کڑی پکتی رہی لیکن ہر بار ذائقہ چکھنے پر اُس میں کھٹاس نام کو نہ تھی۔ پھر یہ عقدہ کھلا کہ دہی تو فریزر میں موجود ہے اور دہی کی جگہ دودھ کڑی میں ڈال دیا گیا۔ پھر بعد...
  5. محمداحمد

    ایک اور ہی طرح کا جھگڑا / محمد اظہار الحق

    اس پر ایک لطیفہ یاد آ گیا۔ ایک محترمہ اپنے شوہر سے کہنے لگیں۔ آج پلاؤ بناؤں یا بریانی۔ شوہر نے کہا۔ پہلے تم بنا لو۔ پھر ہم فیصلہ کر لیں گے کہ یہ پلاؤ ہے یا بریانی۔ :) :) ---- ویسے آپ کے معاملے میں یہ بات اچھی ہوئی کہ جو بھی بنا مزے دار تھا۔ :) :) :)
  6. محمداحمد

    آہ! کیا پھول سے احباب ہوا کرتے تھے

    محبت اور جنگ میں سب جائز ہے، یہ بات شاید کسی ناول سے ہوتی ہوئی عوام تک پہنچی، جو عوام کو اچھی لگی۔ :) ہم میں سے بہت کم لوگ غور کرتے ہیں کہ ہم اپنی زندگی کے فلسفے کہاں سے لے رہے ہیں۔
  7. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام الحمدللہ سب ٹھیک ہے۔
  8. محمداحمد

    موبائل سے اردو محفل نہیں کھلتی

    میں تو اس وجہ سے محفل سے لا تعلق بھی رہا کہ وقت ویسے ہی کم ہوتا ہے، سو محفل پر آنے کی کوشش جب جب کرتا تھا تو براؤزر آگے ہی نہیں بڑھتا تھا۔ پہلے پہل حکومت کو کوسا کہ انہوں نے انٹرنیٹ کا بیڑا غرق کر دیا۔ پھر موبائل آپریٹرز کو الزام دیا۔ پھر ہسٹری اُڑائی، کیشے ڈیلیٹ کیے۔ لیکن کسی طرح بات نہیں بنی۔...
  9. محمداحمد

    محفل کی بارہ دری

    محفل میں تو اب گنے چنے لوگ ہی رہ گئے ہیں۔ مجاہدینِ سیاست تو کب کے رخصت یا معطل ہو گئے۔ باقی رہے وہ جو یہاں بھیجے جاتے ہیں تو اُن کی دیانت داری پر شک نہیں ہے، اُنہیں جب بھی کام ملتا ہے تو پورے دل سے انجام دیتے ہیں۔
  10. محمداحمد

    موبائل سے اردو محفل نہیں کھلتی

    میرے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہے۔ کافی دنوں سے کروم براؤزر پر محفل کھلنے میں بہت دیر لگتی ہے۔ اب محفل کے لیے ایج براؤزر استعمال کرتا ہوں۔
  11. محمداحمد

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    لوگوں کی بے عملی تو دین کے معاملے میں بھی شاندار ہے، یہ تو پھر سرکاری حکم ہے۔ :)
  12. محمداحمد

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    ہممم! کیونکہ ہم گملے اور پودے تو نرسری سے لے لیتے ہیں، دراز سے تو کبھی نہیں منگواتے۔ :) :)
  13. محمداحمد

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    ایلو ویرا میرے پاس تھا۔ یہ کم روشنی میں بالکل بھی نہیں پنپتا۔ ہمارا ایلو ویرا کم روشنی کی وجہ سے نیلا سا پڑ گیا تھا۔ پھر اسے اوپر چھت پر رکھوایا اس سے یہ اچھا ہوگیا۔
  14. محمداحمد

    اپنے گھروں میں ہمیں تھوڑی سی تبدیلی کرنے کی ضرورت ہے

    معلومات کا بہت شکریہ بھائی! اگر یہ افیلیٹ لنکس ہیں، تو ان کے لگانے کا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ آپ لنک کے ساتھ صاف صاف اعلان کریں کہ آپ کو اس میں سے کچھ کمیشن ملے گا۔ ویسے کمرشل لنکس نہ لگائے جائیں تو بہتر رہے گا۔
  15. محمداحمد

    متفرق کھانوں کی تراکیب - یوٹیوب وغیرہ سے

    اس کا تو نام ہم نے آج ہی سُنا ہے۔ :)
  16. محمداحمد

    آہ! کیا پھول سے احباب ہوا کرتے تھے

    آج کل تو لوگ یہ زیادہ سمجھتے ہیں کہ عشق اور جنگ میں سب جائز ہوتا ہے۔ :)
  17. محمداحمد

    "کوئی جائے" سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ یہ صدا کون سے کوچے سے آ رہی ہے۔ :) :) :) ظہیراحمدظہیر...

    "کوئی جائے" سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ یہ صدا کون سے کوچے سے آ رہی ہے۔ :) :) :) ظہیراحمدظہیر بھائی، آپ کو کوچے میں یاد کیا جا رہا ہے۔ :)
  18. محمداحمد

    متفرق کھانوں کی تراکیب - یوٹیوب وغیرہ سے

    کیرامل پاپ کارن (گڑ سے بنے پاپ کارن)، یہ میں نے ایک بار گھر پر بنائے تھے بچوں کے لئے۔ لیکن اب یہ یاد نہیں کہ وہ ریسیپی کون سی تھی۔ یہ بھی اسی طرح کی ریسیپی ہے۔
Top