١) آنحضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی والدہ کا تعلق قریش کے کس قبیلے سے تھا؟
بنو ہاشم
٢) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دادا حضرت عبدالمطلب کا اصل نام بتائیں۔
شیبہ/شعیبہ 0مجھے لکھنا نہیں آرہا آپ یہان آکر سن لیں ;) )
٣) حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے والد کی قبر کہاں ہے؟...