ایسے لوگوں کو آپ پھر بھی دوست کہتے ہیں۔ کمال ہیں آپ بھی۔ جب آپ کی نیت صاف ہے آپ کی بات سے کوئی ہرٹ بھی نہیں ہو رہا تو پھر کم پوسٹ کرنا کوئی معنی نہیں رکھتا۔مجھے آپ کا بولنا اچھا لگتا ہے۔ویسے بھی دنیا کب چپ رہتی ہے۔کہنے دو جو کہتی ہے۔ ایسے اعتراض کرنے والوں کو تو اور زیادہ ہنس بول کر جلانا چاہیے۔...