ایک ہفتے کا کہا ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ باقیوں کہ کیا ارادے ہیں۔اتنا آسان سلسلہ شروع کیا تھا یہ سوچ کر کہ اس بہانے سب کو کھیلنے کا موقعہ ملے گا۔ آپ پلیز میری پوسٹ کا ٹائیٹل میں تاریخ ڈال دیں کہ کب تک پوسٹ کرنا ہے۔ اب آپ تیاری پکڑین کہ اگلی آپ کی باری ہے۔ اگر کچھ اور سوال ذہن میں ہوں تو مجھے چار...