نتائج تلاش

  1. تعبیر

    محفل کوئز

    کتنے خراب ہو نا آپ سب :( اتنا اسان کام بھی نہین کر سکتے ۔اب اپ میں سے کسے کا بھی نمبر نہیں انا۔ جو جا حصہ لیگا اسی کا کا نمبر آئے گا اگلہ :rolleyes: میں بھی اندازہ لگا لوں، کہ زیک میرے لیے بھی نئے ہیں 1۔ زیک اپنی تاریخ پیدائش کب مناتے ہیں اور انکا برج ا۔7 دسمبر( قوس) 2۔ اگر انہین...
  2. تعبیر

    اجتماعی انٹرویو تیسرا سوال

    مجھے صفائی کا خبط ہے اور ہر چیز کو قرینے اور ترتیب سے رکھنے کا بھی۔ اگر گھر والے ایسا نہ کریں تو انھیں لیکچر سننا پڑتا ہے جس سے وہ چڑ جاتے ہیں
  3. تعبیر

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    مشکل ہی ہے کہ ہمیں ضروری کالز landline پر ہی آتی ہیں۔اگر ایسا ہوا تو خوشی ہو گی :grin: کیونکہ میرا موبائل تو بےچارہ خاموش ہی رہتا ہے ۔ جب مجھے اپنی رنگ ٹون بھولنے لگتی ہے تو میں خود کو خود ہی فون کر کے خوش ہو لیتی ہوں :cool:
  4. تعبیر

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    مجھے ڈانٹنا نہیں آتا اور اتنے پیارے بھیا کو کون ڈانٹ سکتا ہے۔ میں تو ویسے بھی اپیا کہنے پر ہی واری واری جاتی ہوں۔ اللہ نظربد سے بچائے
  5. تعبیر

    کرایہ ، عوام اور میں

    آپ نے خود ہی تو کہا کہ ہماری عوام کا بھی بادشاہ والی کہانی والا حال ہے سو کوئی کچھ نہیں بولے گا۔مجھے یاد ہے جب میں پاکستان میں تھی تو ایک دفعہ گوشت بہت مہنگا تھا ۔پر کسی کو کوئی فرق نہ پڑا سب بڑے ارام سے خرید رہے تھے جبکہ سب چاہتے تو کچھ وقت کے لیے دال روٹی یا مرغی پر گزارہ کر سکتے تھے۔
  6. تعبیر

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    یعنی اگر پھر کبھی کوئی بھی کام ہو تو اپ کی تعریف کی جائے :grin:
  7. تعبیر

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    تصویروں کا تو نہیں پتہ پر آپ نے کہا تھا کہ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=10783&page=13
  8. تعبیر

    جیولری جدید انداز میں!!!

    کسی دشمن کو تحفے میں دیے جا سکتے ہیں :grin: بوچھی آپ لکی ہو جبکہ مجھے تو ٹوٹنے سے زیادہ اسے صاف کرنے کا دکھ ہوتا ہے :(
  9. تعبیر

    کیا پکایا اور کیا کھایا-(2)

    ویسے تلسی سے زیادہ شاہی سپاری اچھی ہے۔ اب میں کہاں سے لاؤں :(
  10. تعبیر

    تم دورتھے ، تو کیا ہوا !

    یہ میرا all time favourite ہے شکریہ شیئر کرنے کا۔ میں نے اسے اتنا سنا ہے کہ لگتا ہے کہ اس وڈیو کی طرح کسی نے میری سی ڈی بھی اٹھا کر پھینک دینی ہے :grin:
  11. تعبیر

    سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے - کلام: شہریار

    اسے کبھی کبھی نہیں بلکہ اکثر باہر یعنی یہاں لایا کریں۔ اس بہانے ہمیں بھی کچھ اچھا سننے کو مل جاتا ہے :)
  12. تعبیر

    مجھے سندھی سیکھنا ہے

    محسن سائین ھا :grin: وری بابا یقین کیوں نہیں آتا۔
  13. تعبیر

    محفل کوئز

    پیارے بچوں آج سے میں یہاں ایک نیا کھیل شروع کر رہی ہوں ۔جس میں ہر ہفتے ایک نئے ممبر کے بارے میں کچھ سوال ہونگے اور آپ نے انکی پسند کو بوجھنا ہو گا۔ آخر میں وہ ممبر اپنی صحیح پسند آکر بتائیں گے۔ گیم کوئی مشکل نہیں ہے بس آپ نے اندھیرے میں تیر چلانے ہیں یا تکے مارنے ہیں بس الاہ اللہ خیر سلہ :grin...
  14. تعبیر

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    خدا خدا کر کے میری باری بھی آئی
  15. تعبیر

    کرایہ ، عوام اور میں

    خرم مجھے مشورہ تو دینا نہیں آتا پر آپ کچھ لوگ مل کر ایک وین کرائے پر لے لیں۔
  16. تعبیر

    Read to laugh - - for All Married Men

    After marriage, husband and wife become two sides of a coin; they just can't face each other, but still they stay together. Sacha Guitry By all means marry. If you get a good wife, you'll be happy. If you get a bad one, you'll become a philosopher. Socrates The great question...
  17. تعبیر

    تعارف آپ اپنا تعارف ھوا بہار کی ہے۔ ۔ !

    وعلیکم اسلام خوش آمدید ماوراء ساتھ میں بھنسیں بھی بہت مشہور ہیں وہاں کی :grin: یہ میں نے کہیں سنا تھا ویسے
  18. تعبیر

    تعارف ہوئےیوںکچھ اس واردطرح

    کھٹ کھٹ کھٹ یونس صاحب ہیں انہیں یہ یاد کروانا ہے کہ longggggggggg ago انہوں نے کہا تھا کہ وہ ماضی پر کچھ لکھیں گے۔ اسکا کیا ہوا۔یاد آیا یا چھین لے مجھ سے حافظہ میرا والا حال ہو گیا :grin:
  19. تعبیر

    تعارف سعود عالم ابنِ سعید کا تعارف

    :grin: ویسے ایک بات تو مانتی ہے یہ اپکی اپیا کہ باتوں کے آپ سچ میں جادوگر ہو۔ماشاءاللہ
  20. تعبیر

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    مطلب بولے تو :confused: :confused: :confused:
Top