ہاہاہا ۔ مجھے اس سے کافی قصے یاد اگئے۔ بلکہ اپنے بڑے بابا یعنی نانا ابا یاد اگئے ۔ بڑے ہی شاہکار ہیں۔انکے بارے میں لکھنے بیٹھوں تو محفل پر پھر کسی کے لکھنے کی جگہ ہی نہ بچے :grin: محترم کی عادت ہے کہ کبھی بھی اپنی غلطی نہین مانتے،، ہوا یوں کہ ایک دفعہ نہا رہے تھے تھوڑی دیر بعد چیختے چلاتے باہر...