سوری میری وجہ سے یہاں انتظار ہو رہا ہے۔اسی لیے مین اج جلدی آئی ہوں :)
ویسے ماوراء اور بلال کہاں ہیں :confused:
جواب کے بعد بلال کی باری ہے۔ سو وہ بار بار کہے گئے اچھے بچوں کی طرح اگلہ کوئز پوسٹ کر دیں
۔ سارہ اپنی تاریخ پیدائش کب مناتی ہیں اور انکا برج ؟
ا۔۔ 29 دسمبر( جدی)
ب۔ 29...