ظفری کے انکل سے تو اپ سب مل چکے ہیں۔ مین بھی ایک ایسی ہی ایک آنٹی سے آپ کی ملاقات کراتی ہوں۔ جس طرح ظفری اپنے ان انکل کے فیورٹ ہیں ;) اسی طرح مین بھی اپنی آنٹی کی فیورٹ ہوں ;) اپنی محبت اور پسندگی کا ثبوت وہ اکثر ہماری شکایتیں لگاکر دیتی رہتی ہیں۔ایک دفعہ ہمارا آؤٹنگ کا پروگرام تھا ۔اچانک یہ...