مجھے سچ مین حیرت ہے کہ یہ آپ کو حلال کہاں سے لگی۔ آپ کو یہ اتنی کیوٹ لگتی ہے تو اپنی سالگرہ بتائیں۔ محفل کی جانب سے یہ آپ کو تحفے میں پیش کی جائے گی :grin:
پلیز پلیز مجھے بھی جلیبی کی ترکیب بتاؤ۔ یہاں نہیں ملتی اچھی والی :(
اس کچن مین ہر بات کا ذکر ہو چکا ہے خیر سے :grin:
یہ کیسی...