ہم سب سے کچن مین اکثر کچھ غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ کبھی نمک کی جگہ چینی ۔زیادہ نمک یا جلنا جلانا،ڈش کا ستیاناس کچن مین کچھ ایسے ہی کارنامے :grin: وہی آپ نے شیئر کرنے ہیں۔
چلین مین شروع کرتی ہوں مین نے کچن مین ابتداء چائے سے کی تھی۔ مجھ سے اگر کچن میں کوئی کھڑا ہو تو بلکل کام نہین ہوتا۔ مجھے...