درست فرمایا آپ نے عاطف بھائی....آدرش اگلی نسلوں کو منتقل کرنے کی خواہش ہر آدرش وادی میں موجود ہوتی ہے....کہیں یہ وعظ کا روپ دھارتی ہے...تو کہیں عمل کا، جیسا کہ اوپر کی نظم میں ......خراج عقیدت تو شاندار ہے ، بہت ہی......
رہی پِتا کی بجائے ابا کا لفظ....تو صاحب ترجمہ نے یونہی مناسب سمجھا ہو...
ٹیگ نامہ:
زبیر مرزا الف نظامی الف عین محب علوی حسیب نذیر گِل نیرنگ خیال فرخ منظور فاتح حسان خان مقدس ناعمہ عزیز قیصرانی شمشاد قرۃالعین اعوان انیس الرحمن سویدا عاطف بٹ........ طارق شاہ
اقدار اور حقائق زمانہ.........رشتے اور اُن کی نفس نفس میں گندھی محبتیں ....بالخصوص قلب و رُوح کے تاروں کو چھوتی...
سورج کے ساتھ ساتھ شام کے منتر ڈوب جاتے ہیں
گھنٹی بجتی تھی یتیم خانے میں
بھوکے بھٹکے بچوں کے لوٹ آنے کی
دور دور تک پھیلے کھیتوں پر،
دھویں میں لپٹے گاؤں پر،
برکھا سے بھیگی کچی ڈگر پر،
جانے کیسا بھید بھرا اندھیرا پھیل جاتا تھا
اور ایسے میں آواز آتی تھی، پِتا !
تمہارے پکارنے کی
میرا نام اس اندھیارے...
حسیب نذیر گِل...اچھا ہے....کہ وقتا فوقتا نام ہمارے "روشن خیالوں" کو عقبی کھڑکی کھول کے ان لہو رنگ مناظر کا نظارہ کروا دیا جائے....
خوب صورت شئیرنگ.....