نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    ہم سفر ساتھ چھوڑ جاتے ہیں.....دور تک راستہ ہی رہتا ہے

    ہم سفر ساتھ چھوڑ جاتے ہیں.....دور تک راستہ ہی رہتا ہے
  2. فلک شیر

    حسرت موہانی گُزر گئی حد سے پائمالی، عتابِ ترکِ کلام کب تک

    اگرچہ خود دل فگار بھی ہیں، مگر تغافل شعار بھی ہیں وہ کرچُکے تجھ پہ لُطف حسرت، یہ آرزوئے خام کب تک سبحان اللہ....
  3. فلک شیر

    زلف تراش سے سبزی خریدنا

    یوسف-2 بھائی....یہ حافظ یوسف سراج صاحب کس اخبار میں لکھنے لگے؟؟ پہلے تو ایک معروف دینی جماعت کے ہفت روزہ آرگن میں لکھتے تھے.....اچھا لکھتے ہیں..... خوب صورت شئیرنگ.....
  4. فلک شیر

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    قیصرانی بھائی....مبارک تھی گئی سئیں.....
  5. فلک شیر

    تعارف السلام علیکم

    Gull Bano صاحبہ....خوش آمدید...
  6. فلک شیر

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    قیصرانی صاحب....خواتین کے حوالے سے سوال تھا، کہ کتنی ہونی چاہییں، تو شمشاد بھائی نے بڑی خوب صورتی سے اسے آپ کی طرف موڑ دیا......گویا تعدد ازواج صرف جنوبی پنجاب میں.....:)......اس لیے توجہ دلائی تھی.....
  7. فلک شیر

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    قیصرانی بھائی ...........توجہ
  8. فلک شیر

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین.......
  9. فلک شیر

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    شمشاد بھائی.....آپ سے خواتین کی تعداد کے بارے میں پوچھا جارہا ہے..... لگتا ہے دساور ہندوستان کی طرف کہیں ہے.....جہاں یہ تصور برآمد کیا جا چکا ہے ....مدتوں پہلے ....کہ ہر مسلمان مرد شریف کے عقد میں کم از کم چار خواتین تو لازما موجود ہوتی ہیں.....اور حرم میں تو ........اللہ اللہ .......:):)
  10. فلک شیر

    مورنگا یا سوہانجنا : ایک کرشماتی پودا

    ماشاء اللہ....معلوماتی آرٹیکل ہے....جزاک اللہ....
Top