استاذِ محترم، ڈاکٹر اشفاق ورک صاحب...........سبحان اللہ، کیا مزے کے آدمی ہیں .....ظاہری طور پہ کسی طرح بھی مزاح نویس نہیں لگتے......
شیخوپورہ میں انٹرمیڈیٹ میں ڈیڑھ برس ہم اُن سے اُردو سیکھا کیے..........تب ابھی ڈاکٹر نہ تھے.....انتہائی نفیس اور درویش صفت........آج کل ایف سی یونیورسٹی کے شعبہ...