کیا کہنے انیس الرحمن بھائی....
یادش بخیر.....کچھ عرصہ قبل لاہور میں انگریزی ادب کے حوالہ سے سند کا درجہ رکھنے والے جناب سلیم الرحمان کی خدمت میں حاضر ہوا.....مجھے فرانس میں ڈاکٹریٹ کے لیے ملنے والے وظیفہ کے حوالے سےتحقیقی مقالے کا خُطّہ(synopsis) پیش کرنا تھا....اُن سے رہنمائی کی درخواست...