بہت خوب صورت حسان.....
البتہ جانوروں کی شکل کے طغرہ جات پہ ذاتی طور پہ میں مذبذب ہوں......کیونکہ اہل علم ان کے جواز و مشروعیت میں مختلف ہیں.......اسی لیے میں نے یہاں اس دھاگے میں ایسا کوئی کام شامل نہیں کیا۔ بہرحال آپ اپنے ذوق کی چیزیں ضرور شامل کریں.....خوشی ہوگی:)