وجی، ابوشامل،زینب زبردست معلومات ہیں جبکہ مجھے یہ سب پتہ نہیں تھا :eek:
اچھا میں نے یہ بھی سنا ہے کہ ہر ایک کو یہاں انے نہیں دیتے۔ مطلب ہمارے پی سی بھوربن کی طرح اینٹری ٹکٹ ہے جو کہ خاصہ مہنگا ہے۔
کیا یہ سچ ہے :confused:
بہت بہت بہت بہہہہہہہہہت شکریہ تعبیر آپی۔ :) اور آپ کے حافظہ کو کیا ہوگیا؟ :eek: اکیس ہی بتایا تھا میں نے۔۔۔ ذرا دیکھیں میری یہ پوسٹ
ویسے آپ کا مبارکبادی پیغام بہت بہت بہت اچھا اور خوبصورت لگا۔
واہ کیا بات ہے۔ تھریڈ بھی یاد ہے ;)
میں بھی ایک تھریڈ پر فہیم سے پوچھا تھا کہ آپ دونوں ہم عمر ہیں...
ماوراء میں جشن کے کچھ آئیڈیاز دے دیتی ہوں
باقی اگر آپ کو پسند ائے تو میں ذپ کر دونگی
ایک تو شعروں والا تھریڈ اچھا ہے اسے پھر سے چلایا جائے
اس کے علاوہ اس طرح ایک تھریڈ ہو جس میں ہم محفل کے بارے میں اپنے تاثرات دیں یا آٹوگراف سب ممبرز کا
اس طرح میں نے کچھ سوالات سوچے ہیں۔ پر ابھی ٹائپ...
ایوارڈ بہت کم ہیں جبکہ بہت زیادہ ہونے چاہیئں
میرے ذہن میں بھی ہیں کچھ جیسے
* ممبرز کے، ایڈمنز کےلیے ایوارڈز ہیں توایک بہترین سیکشن کا بھی ہو نا چاہیے
*جب ہمارے عہدے الگ اگل ہیں تو ان کا بھی ایوارڈ ہو جیسے بہترین مبتدی، محسن، ماہر۔ آگے مین پہنچی نہیں تو اس لیے یاد بھی نہیں اور :(
*مجھے...