نہیں ماوراء وہاں جواب نہیں تھے کہ وہ ایک انگلش فارم تھا اور اس میں ممبرز نے اسی طرح بس جواب دیے تھے۔
ہاہاہا میں وہ سب سوچ کر مسکرا رہی ہوں :)
نیند کا تو پھر بھی ستیاناس تو ہو ہی جاتا ہو گا اور ٹینشن مین نیند بھی نہیں آتی پھر ۔آپ الارم snooze پر لگا لیا کریں۔ میں نے ایک دفعہ عقلمندی کی...