شکریے کا بٹن نہیں دب رہا سو اب شکریہ کہنا پڑے گا۔
شکریہ جی :)
نیند آگئی تھی۔ کروٹ بدلنے کے لیے کس کی ہلپ لیتے تھے :grin:
آپ نے کیا مائیک پر یہ سب کرنا تھا جو کوئی اطلاع پہنچاتا :)
بالکل اللہ نہ کرے
ہاہاہا مجھے ہنسی آ رہی ہے۔ لعنت واپس لیں کہ میرے میاں صاحب اتنے خوفناک خراٹے...