کہا جاتا ہے کہ نیند سولی پر بھی آجاتی ہے ۔ نیند ہماری زندگی کا ایک ضروری حصہ ۔ آج اسی نیند کے متعلق ہی کچھ سوالات ہیں ۔امید ہے کہ یہاں کی سست قوم انکا جواب ضرور دیگی۔ اگر سب کے نہیں تو کم از کم کچھ کے ہی ۔ کیونکہ میں نے کافی محنت سے سب ٹائپ کیا ہے :(
1) ایسی کوئی تین غیر معمولی (unusual )...