آپ سب کا بہت بہت شکریہ :)
ذرا اس بات پر روشنی ڈالیں پلیز۔ اگر وہاں بجلی ہو تو :grin: نہیں تو سورج، ٹارچ اور موبری کی روشنی بھی صحیح رہے گی :grin:
اس پوسٹ میں ایسا کیا تھا جس نے آپ کو مجھے آپی کہنے پر مجبور کر دیا :confused:
اعتراض ہے جناب اور وہ یہ کہ اتنی دیر سے یہ خیال کیوں آیا :)...