نتائج تلاش

  1. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    تفریحی کا ایک اور ذریعہ ہے ٹی وی یا ریڈیو ۔ آج چلیں اسی پر کچھ بات ہو جائے :) ٹی وی یا ریڈیو پر آپ کے پسندیدہ پروگرام کون کونسے ہیں :confused: کونسے چینل آپ بہت شوق سے دیکھتے ہیں :) ٹی وی پر کیا اچھا آرہا ہے اور کیا برا :mad: یہی سب ہم نے یہاں ڈسکس کرنا ہے ۔ کوئی ایسا ڈرامہ جو...
  2. تعبیر

    انٹرویو << سخنور >>

    ایک بار پھر بہت بہت شکریہ :) فرض کریں اگر آپ غالب ہوتے تو کیا مومن کو ایک شعر کے بدلے پورا دیوان دے دیتے :confused: اپکا اس شعر کے بارے میں کیا خیال ہے تم میرے پاس ہوتے ہو گویا (یہ والا) مجھے بھی افشان دیکھنے کا بہت شوق ہے۔ پر کیسے دیکھا جائے :( دیکے بغیر یا پڑھے بغیر میں اپ کی بات...
  3. تعبیر

    انٹرویو محسن حجازی

    یہ ریفریجریٹر والے انکل کیا ہے ؟؟؟ :confused:
  4. تعبیر

    انٹرویو محسن حجازی

    میں بےقصور ہوں جج صاحب :grin: محسن باقی جواب کب دینگے :confused: :confused: :confused:
  5. تعبیر

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    ظفری شروع مین یہ محفل اتنی اچھی نہیں ہوگی نا۔ اب تو آپ سب نے اسے بہت اچھا بنا دیا ہے۔ وہ تھریڈ تو پڑھنے کے لائق ہو گا ۔ ہو سکے تو لنک ضرور دیجیے گا زونی سوچ لیں مالش کافی خطرناک ثابت ہو سکتی ہے کہ اس سے آپکے پھسلنے کے چانسز ہیں ;)
  6. تعبیر

    مبارکباد عمار کو اکیسویں سالگرہ مبارک

    اکیسسسسسسسسسس مجھے تو تئیس بتایا تھا :eek: سالگرہ میں سال بڑھتے ہیں یا کم ہوتے ہیں نادیہ خان اسٹائل مین کہتی ہوں ہیپی ٹو یو :) اللہ آپ کو آئندہ بھی ایسی سالگراہیں صحت اور تندرستی کے ساتھ منانا نصیب کرے۔ آمین
  7. تعبیر

    مبارکباد محمد احمد محسن

    یہ کون صاحب ہیں :confused: آپ کو مشاق ہونا بہت بہت مبارک ہو
  8. تعبیر

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    ہم نے اپنے سر مضبوط کر لیے ہیں ;) آپ بس سوار ہونے کی تیاری پکڑیں :grin:
  9. تعبیر

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    آجکل اپنے دکتور بھائی چھپ کر خفیہ ہو کر (اسے پتہ نہیں کیا کہتے ہیں) اس سے آتے ہیں
  10. تعبیر

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    ہاہاہا :grin: ویسے آپ نے کتنے ماہ میں دو ہزار کیے تھے :confused: جناب میں ایویں ای تو شمشاد جی کو اپنا استاد نہیں کہتی نا۔ویسے خیر تو ہے آجکل آپ میزائل میزائل کافی کہ رہے ہیں ایک اور جگہ بھی یاد فرما رہے تھے۔ مشورے والے توریڈ میں :eek: چلیں پھر میں بھی سنجیدہ ہو ہی جاؤں :grin: اپکا بھی بہت بہت...
  11. تعبیر

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    بہت بہت شکریہ :) اگر آپ سب بھی تعاون نہ کرتے تو یہ سب نہ ہو پاتا۔ یہ مجھ اکیلی کا کمال نہیں ہے :)
  12. تعبیر

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    بہت بہت شکریہ ۔ یہ عجیب ماجرہ ہے جو خود فعال نہیں وہ دوسروں کو مشورہ دے رہے ہیں :rolleyes: میں مزید فعال تب ہونگی جب آپ بھی یہاں روزانہ آیا کرینگی :)
  13. تعبیر

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    بہت بہت شکریہ آپ کو یاد تھا :) ڈاکٹر صاحب بس محنت کریں :) میری طرح محفل پر آئیں تت پھر اٹھنے کا نام نہ لیں بس :grin:
  14. تعبیر

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    بہت بہت شکریہ وہ تو ہے۔ کچھ مشورہ دیں یا پھر کوئی تعویز گنڈا :grin:
  15. تعبیر

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    وعلیکم السلام :) کم مدت کہاں ہے۔ کافی ماہ ہو گئے ہیں۔ یہاں مین اردو ٹائپنگ کی وجہ سے سلو ہوں ورنہ تو دو ہزار کب کے ہو گئے ہوتے :) آپکا بہت بہت شکریہ
  16. تعبیر

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    صرف انٹرویو :eek: :eek: :eek: سعود میں اور کسی جگہ آپ کو کیا نظر نہیں آتی سوائے انٹرویو سیکشن کے دوست دوست نہ رہا :( بھائی بھائی نہ رہا :(
  17. تعبیر

    مبارکباد دو ہزار پیغامات اور ریکارڈ ٹائم میں ۔۔۔ تو یہ تعبیر ہیں ؟

    بہت بہت شکریہ بھائی۔ آپ محفل پر نئے ہیں۔سب سے پہلے تو خوش آمدید ۔ ابھی تک آپ سے بات نہیں ہوئی اور نہ ہی محفل پر آپ کو دیکھا ہے :)
Top