السلام علیکم
میں یہیں ہوں جانا کہاں ہے۔ بس کل شاکڈ تھی۔ اپ سب کو یہ بتانا ہے کہ میں کچھ دن ابھی محفل میں نہیں آسکتی۔ اب کچھ ٹائم لگے گا موڈ پھر سے پہلے جیسا ہونے میں
آپ تو کم از کم اس طرح طنز نہ کریں کہ میں بے قصور ہوتے ہوئے بھی خود کو قصوروار سمجھوں :(
میں تو ابھی تک خود کا رول نہیں...