یوں سمجھیے، نام کے ساتھ ساتھ افکار میں بھی توارد واقعی ہو گیا ہے..............:)
وہ جیسے یوسفی صاحب کی کتاب کے ایک کردار "عباد الرحمان قالب"تھے اور چچا غالب کی غزلوں کو صرف "قالب"تخلص کی تبدیلی کے ساتھ سنایا کرتے تھے...........ایک روز کسی نے توجہ دلائی کہ یہ غزل جو آپ سنا رہے ہی، یہ پرسوں کسی...