پیدائش کی طرح نام کا اختیار بھی جملہ ذمہ داران ہی کے ذمّہ ہوتا ہے ویسے..........:)
بارِ دگر نام رکھنا ہوتا، تو مصعب یا عبداللہ پسند کرتا...............
تمام صحابہ اور اہل بیت رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبّت ہے، مگرمصعب بن عمیررضی اللہ عنہ .............سبحان اللہ...........اللہہم احشرنا معہم...