مسالک جب سیاسیات سے پھوٹیں گے..........تو امن کی امید رکھنا ناحق ہے...........
کیا یہاں بحث سے شیعہ سنی کا مسئلہ حل ہو جائے گا؟؟:-(
کسی بھی شخص کا ناحق قتل ظلم ہے...........دل اہل شام کے لیے بھی دکھی ہے اور ہزارہ کمیونٹی کے مقتولین کے لیے بھی......
یہ طویل بحث ہے، کہ کسی ملک میں کس کو حکومت کا...