تلمیذ لالہ! بے پناہ محبّت کے لیے بے حد ممنون ہوں.........کچھ دوستوں کا دائرہ ہے، اور کچھ یوں ہی ویب گردی سے مل جاتے ہیں............
کہتے ہیں نا، کہ آپ کو رزق اپنے حصے کا مل ہی جاتا ہے..........تو جمالیات سے بھی حصہ رسدی مل ہی جاتا ہے ہر ایک کو اپنے اپنے ذوق کے موافق.........:)