قیصرانی .......مُرشد! لیکچررز کی بھرتی میں پچھلی دفعہ ویسے کافی بڑا جھرلو پھیرا گیا تھا................میرے دو عدد دوست پنجاب یونیورسٹی ایم فل اسلامیات کے ٹاپر تھے............تحریری امتحان میں وہ بالترتیب اول اور سوم آئے پنجاب بھر میں...............انٹرویو میں اُن دونوں کو جھنڈی کروا دی...