پرنس کبھی کبھی ہم سست ہو جاتے ہیں اس لیے کچھ تھریڈ پر جواب دیر سے دیتے ہیں یا کوئی جواب ہی نہیں آ رہا ہوتا اس تھریڈ کے مطابق۔ سوری
ڈلیٹ کیوں کر وا رہے ہیں اتنا غصہ
کہاں ہو سب ؟؟؟کیا سب کے سب شادی کے 101 کامیاب طریقے خریدنے چلے گئے ہو
میرے خیال سے ایک دوسرے کے لیے احترام و محبت کا ہونا...