اسکا جواب تو خواتین ہی دینگی کہ یہاں سب لڑکیاں ہیں :laugh: :laugh: :laugh:
اوکے اوکے غصہ نا ہوں کوشش کرتی ہوں بتانے کی ۔
بیچاری خواتین ہی ہر معاملے میں بدنام ہیں اجکل تو قسمے مرد بھی پارلرز سے تیار ہوتے ہیں شادی والے دن۔
سب لوگ دلہن کو تو دیکھنے آئے ہوتے ہیں پھر وہ بہتر سے بہترین لگنے...