نتائج تلاش

  1. تعبیر

    ہماری پولیس

    کیا کچھ غلط کہ دیا :confused: اب میرے ڈبے پر بھی لکھا نظر ائے گا کہ بےشرمی کا ;) فلموں میں تو ایسا ہی کہتے ہیں تو میں نے بھی کہ دیا
  2. تعبیر

    پرانا دوبئی

    تب ان کے پاس اپنا جہاز / ائیر لائن بھی نہیں تھی۔ اب میرے خیال سے انکی ائیر لائن ایمریٹس ہے ان تصاویر میں خواتین پورے حجاب میں ہیں جبکہ اب نام کا ہی عبایا ہوتا ہے
  3. تعبیر

    پرانا دوبئی

    جی بالکل بلال مجھے یہ پوستاسی نام سے آئی تھی اس لیے عنوان وہی رکھ دیا چلیں پرانا دوبئی کہ لیں :) میں عنوان صحیح کر لیتی ہوں اب ٹھیک ہے
  4. تعبیر

    پرانا دوبئی

    واہ وجی آپ نے تو چار چاند لگا دیے اس پوسٹ میں آپ کے پاس اتنی زبردست تصاویر ہیں تو یہاں پوسٹ کیوں نہیں کرتے :confused: گدھا گاڑی :eek: اب تو اکا نام بھی نہیں ہے وہاں
  5. تعبیر

    پرانا دوبئی

    سو وووووووووو سویٹ دیکھیں کب آنا ہوتا ہے۔ آپ کا چکر ادھر لگے تو بتانا :) میں کیا کروں کہ میرے پاس یہی تصاویر زیادہ تو ہوتی ہیں ابھی ایک دوبئی میوزیم کی بھی ہے ;) :eek: :eek: :eek: کیا سچی عمان کا بھی یہی حال تھا اور انہوں نے ہمیں یعنی پاکستان کو گوادر بیچا تھا
  6. تعبیر

    برِّصغیر ہندوپاک 1800 کے اوراقِ گم گشتہ سے

    اف شکریہ کا بٹن دبا دبا کر میری انگلیاں تھک گئیں :) یہ کیا ہے؟؟؟لوہے کی بھینس ہے یا کیا بلا ہے یہ لکھنو کو کیا ہوا :confused:
  7. تعبیر

    کیا آپ نے کبھی گلابی گارڈن دیکھا ہے ؟؟؟

    ابوکاشان کی بات کچھ کچھ صحیح لگ رہی ہے کہ یہ جاپان میں ہو گا
  8. تعبیر

    ہماری اپنی فوٹوگرافی

    جی خورشید جی ایسا زیک نے شروع کیا تھا ایک کھیل پر سب کے پاس کیمرہ نا ہونے کی وجہ سے یہ کھیل رہ گیا ہاں ہم اسے دوبارہ شروع کر سکتے ہیں پر ایک الگ طریقے سے ۔ آپ ایک تھیم دیں اور جو چاہے وہ اپنے کیمرے کی مدد سے اور باقی نیٹ پر ڈھونڈ کر تھیم کے مطابق تصویر لگائیں
  9. تعبیر

    کیا آپ نے کبھی گلابی گارڈن دیکھا ہے ؟؟؟

    ہاہاہا میں اپ کا خرچہ بچا رہی ہوں نا
  10. تعبیر

    دنیا کی اسٹاک مارکیٹس

    زینب زیادہ تصویریں ہوں تو یہی مسئلہ ہو جاتا ہے اس لیے میں تین تین/چار چار کر کے لگاتی ہوں اس میں لگا کہ ب ایک ساتھ صحیح لگیں گی :) جب کوئی تصویر نظر نا آئے تو کرسر رکھا کریں وہاں اور show picture کو کلک کیا کریں تصویر نظر آجائے گی اگر پھر بھی نظر نا آئے تو اسکا مطلب کہ گڑبڑ ہے :)
  11. تعبیر

    کیا آپ نے کبھی گلابی گارڈن دیکھا ہے ؟؟؟

    عزیز امین اور نعمان بلوچ مجھے تفصیل نہیں پتہ سوری چھوڑیں تفصیل کو ہم نے کونسا جانا ہے :laugh:
  12. تعبیر

    چار موسم

    اللہ جانے :) میرے پاس بہت پرانی سیو تھیں ۔ مجھے پسند بھی بہت تھیں اس لیے یہاں پوسٹ کر دیں :hatoff:
  13. تعبیر

    پینٹنگز

    آپکا خرچہ :laugh: ۔ مجھے بھی گاؤں دیکھنے کا بہت شوق ہے ۔ شکریہ :)
  14. تعبیر

    واہ کیا مہارت ہے

    YouTube - Car Skills
  15. تعبیر

    تاسف دعا کی درخواست

    اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپریشن کامیاب ہو اور وہ جلد ہی صحت مند ہو ۔ اپریشن تو ہو گیا ہو گا ابتک۔ فہیم سب ٹھیک ہے نا کل جمعہ نماز میں دعا کروائیے گا ۔ انشاءاللہ سب ٹھیک ہو جائے گا
  16. تعبیر

    میرا ایمان محبت ہے محبت کی قسم ۔ اردو محفل کے نام

    زبردست آپ تو پھر ہرفن مولا ہیں کیا آپ بھی مجھ سے ناراض ہیں؟؟؟ وہ تو مجھے اپنی دوست کے لیے برا لگا تھا مجھے آپ کچھ بھی کہ سکتے ہیں بھلا یا برا کچھ بھی
  17. تعبیر

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    سننے میں تو اچھا لگ رہا ہے اب ایسا ایک اور پروگرام آتا ہے سونی پر بگ باس اس میں فرق یہ ہے کہ کچھ لوگوں کو تین ماہ کے لیے بگ باس کے گھر میں بند رکھا جاتا ہے وہاں نا ٹی وی ہے۔ نا اخبار اور نا ہی موبائل یا لینڈلائن آپ کو بگ باس کا ہر حکم ماننا ہوتا ہے اور ہر ہفتے ایک ایک مہمان آؤٹ ہو جاتا ہے۔...
  18. تعبیر

    تیری آنکھیں ہیں زندگی میری۔۔۔ استاد حامد علی خان

    پڑھنے میں ہی اچھی ہے بس :rolleyes:
  19. تعبیر

    کلاسیکی موسیقی رس کے بھرے تورے نین - استاد برکت علی

    راگ بھیرویں کونسا راگ ہوتا ہے ؟؟؟
  20. تعبیر

    مکیش اے جانِ جگر دل میں سمانے آجا - مکیش

    کیا یہ مدھو بالا ہے؟؟؟
Top