کالج کیمپس ہی میں نئے فلیٹ میں منتقلی کا پروانہ تھمایا پرنسپل نے چند روز قبل...............
جی بالکل پینے کی صراحت ہے............لیکن یہ لسی بھی ہو سکتی ہے.......... :) :) :)
یہ غزل چند روز قبل آپا جان نے عنایت فرمائی تھی.............ردیف کو بڑی عمدگی سے نبھایا ہے فاخرہ نے................ :) :) :)