آپ نے کچھ ویزہ شیزہ سے متعلق کہا ہے اوپر کچھ.........اس سلسلہ میں کچھ وضاحت فرمائیں، کہ آپ کے اس گمان کی بنیاد کیا ہے.........کیونکہ دنیا میں کچھ لوگوں کا یہ نظریہ تو ہے، لیکن سب کی فکری بنیاد مختلف ، سو عواقب بھی مختلف اور اس منزل کو پہنچنے کے رستے بھی جدا ..............
good fences make good...