آخری بنڈل باقی ہے .......اور گڑیا کے بھیا سست بھی اتنے واقع ہوئے ہیں کہ ایک ایک پرچہ جانچتے ہوئے بیس پچیس منٹ لگ جاتے ہیں..........:) :) :)
دیگر احباب اتنی دیر میں سات آٹھ تو آسانی سے لڑھکا دیتے ہیں...........مگر ہمیں تو اس ’قتل عام ‘کی ہمت نہیں پڑھتی ............