ایسا ویسا بولتی ہیں.........دن بھر یہی مشغلہ ہے ان کا........اپنی والدہ محترمہ کو تو بولنے ہی نہیں دیتیں.......:):):)
چند روز قبل ہم گاڑی میں اپنے دوست کے ساتھ آ رہے تھے.......اس سے کہنے لگیں، آپ گاڑی سے اتر جائیں اور گاڑی میرے بابا کو دے دیں........ورنہ رستے میں کھڑی پولیس آپ کو چھ گولیاں مار...