سوال تو یہ بھی ہے کہ اخلاق اور کردار کی نیونہ اب کس زمین پہ رکھی جائے...........پہلے تو یہ سراسر مذہب پہ استوار تھے............اب اور کتنے ہی عوامل ہیں جو چیخ چیخ کر کہ رہے ہیں کہ ہم ہیں وہ جن سے عصر نو کے اخلاق عالیہ کی تعریف کشید و معلوم کی جائے گی...........
درست کہا آپ نے...........بالکل درست.........لیکن معاشرے میں جہاں صلبی رشتوں میں قربتیں جاتی رہیں...........یہ مواصلاتی قربتیں رفاقتیں مجھے پتہ نہیں کیوں تھوڑا superficial لگنے لگتی ہیں بعض اوقات...............
نین بھائی! واقعی ...........لیکن ایک بات کہوں...........یہ ایک phase ہے.........ایک phase۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوسرے phase کا انتظار کیجیے......
تمام جہد رائیگانی سے بچنے کے لیے ہے.......سو بعض اوقات جب عمل کے باوجود رائیگانی کا احساس ........عرف میں جسے احساس زیاں کہتے ہیں، کم نہیں ہوتا..........تو معروف...