نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    ہاں لیکن ایسا تھوڑی ہوا ہمارے ساتھ۔ ٹائم دیکھتے دیکھتے نوٹیفیکیشن بھی دیکھ لیے اور اب چین ہی چین ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جگر کے قیمے کے کباب تو الیکشن جیتنے کے بعد پیش کرنے تھے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    جیسے باقی باتیں یاد رہتی ہوں گی یا پھر یاداشت کا مسئلہ چل رہا ہے؟
  4. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    نہیں چائے کا مگ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    ہاں لگ تو گیا لیکن اب چائے سامنے آن پڑی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے چائے کی عادت اتنی بری بھی نہیں ہے جتنی سمجھی جاتی ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں پئیں گے کل سے چائے۔۔۔ یہ اکثر صبح کی چائے پیتے ہوئے سوچتے ہیں۔ اور اس سے اگلی صبح پھر سے یہی سوچ رہے ہوتے ہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مزے سے پئیں گے ٹھنڈی ہونے سے پہلے پہلے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی ہم بھی آ گئے اس لڑی میں دو عدد چائے کے مگ لے کر۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    واقعی کیڑا نہیں تھا۔۔ ہمیں کیوں لگا
  11. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    گہری نیند میں کیا خواب نہیں آتے
  12. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    خان بھائی کو خواب آئے ہوں گے اس کیڑے کے جسے انھوں نے سونے سے پہلے ٹھکانے لگایا
  13. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    جیسے سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں؟
  14. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    وہی تو۔۔۔ اب تو گل ودھ گئی نا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    مریم افتخار دور دور سے لڑی میں جھانک رہی ہیں۔ لگتا ہے کہ عوام سے کیے گئے سب وعدے بھول جانے کے چکر میں ہیں۔ محب علوی بھی یوں غائب ہوئے کہ جیسے الیکشن ہارنے ہی کے انتظار میں تھے
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

    اچھا تو گانے کی بات کر رہے تھے آپ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    یہ تو راستے میں محفل پڑ گئی ورنہ صرف وقت دیکھنے کے لیے موبائل اٹھایا تھا اور وہ بھی چائے کے بغیر۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مزاح برائے تاوان

    کیونکہ دیکھنی تو شام کو ہے نا فرصت سے۔
Top