ہاں تو سولر چارجر میں بھی تو ہوتی ہو گی نا۔ بلکہ ہوتی ہے۔
ہم نے ایک خریدا ہے منا سا چارجر۔ جو رات میں کم سے کم ایک گھنٹہ روشنی مہیا کرتا ہے۔ اور وہ ایک گھنٹہ ہم بجلی کو سکون کا سانس لینے دیتے ہیں۔ بچت کا نیا طریقہ ۔۔۔ کامیاب ہے۔
موبائل بھی چارج ہو جاتا ہے ۔