زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مزاح برائے تاوان
جنھیں پیش کیے جائیں ان کے لیے کھٹے نہیں ہوتے۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,674
جون 26، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
اووووپر والا مراسلہ نہیں پڑھا تھا۔ جو سامنے تھا وہیں سے اسٹارٹ لیا جہاں جاگو وہیں سویرا
گُلِ یاسمیں
Post #2,673
جون 26، 2025
فورم:
گپ شپ
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
دعا کریں
گُلِ یاسمیں
Post #4,062
جون 26، 2025
فورم:
متفرقات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹرےکہاں ہے چائے والی؟
گُلِ یاسمیں
Post #53,169
جون 26، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثابت ہوا کہ بے دھیانی سی ہے ہر طرف۔ لڑی پٹڑی سے اتر گئی
گُلِ یاسمیں
Post #53,168
جون 26، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جا وے جا جھوٹیا والا کون سا گانا ہے آپا
گُلِ یاسمیں
Post #53,166
جون 26، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاح برائے تاوان
حیرت ہے ویسے کہ انگلینڈ میں آموں نے آپ کو اتنا ترسایا۔ لیکن وہاں فالودہ، چاٹ گول گپے تو مل جاتے ہیں نا۔ مزے مزے کے۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,670
جون 26، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
جامبوں پر نمک اچھی طرح چھڑکیے گا۔ ہائے کیا یاد کرا دیا سکھی۔ آم تو یہاں ملتے رہتے ہیں لیکن جامن کبھی نہیں۔ :cry:
گُلِ یاسمیں
Post #2,668
جون 26، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
اور ساری کالونی کے بعد اردو محفل کی انگور کھانے کی باری آتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,666
جون 26، 2025
فورم:
گپ شپ
مزاح برائے تاوان
سبھی اچھے ہیں جنھیں انگور ملے۔ اور ہم سب؟ نہ انگور کھلائے اور نہ اچھا کہا۔ ہے نا یاز اے خان وغیرہ وغیرہ
گُلِ یاسمیں
Post #2,665
جون 26، 2025
فورم:
گپ شپ
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اب تو یاد بھی نہیں کہ بات کیا ہو رہی تھی
گُلِ یاسمیں
Post #4,060
جون 26، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
حیران، پریشان ، انجان سبھی کچھ ہوئے بیٹھے ہیں خان بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,059
جون 26، 2025
فورم:
متفرقات
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
اب کہاں دے گی مہلت۔۔۔ وقت پورا ہو چکا۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,056
جون 26، 2025
فورم:
متفرقات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اچھی بات ہے پرہیز۔ ہم بخار کو بھگانے کے لیے دہی بڑے اور چاٹ کھاتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #53,136
جون 26، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟
نہ جی ابھی تو یاز اور ظفری بھیا کا الیکشن ہے۔ پھر آپ کا اور خان بھیا کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #4,054
جون 26، 2025
فورم:
متفرقات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پھر تو میٹھے کے ساتھ نمکین اور نمکین کے ساتھ میٹھا کھا لیا کیجئیے
گُلِ یاسمیں
Post #53,134
جون 26، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فوری بلایا جائے
گُلِ یاسمیں
Post #53,095
جون 26، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قبول نہیں کرتا ہو گا معدہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #53,093
جون 26، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کس نے کی ہے فرمائش
گُلِ یاسمیں
Post #53,091
جون 26، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گم ہیں کل سے روفی بھیا جلیبیاں کھانے کے بعد سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #53,088
جون 26، 2025
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top