انگور بھی کوئی بانٹنے کی چیز ہے۔
انگور کے ذکر پر ہمارا دل دُکھی سا ہو جاتا ہے :cry:
ہمارے باغیچے میں انگور کی بیلیں لگی ہیں جن پر مزے کے انگور لگتے ہیں۔ تین چار سال پہلے کی بات بتا رہے ہیں۔ بڑے بھیا کو ہم اکثر انگوروں کے بارے بتاتے رہتے تھے۔ اور یہ بھی کہ باغیچے میں بچوں کے کھیلنے والا جو...