سیما علی
لائبریرین
ذرا خیال بھی تو ہو لوگوں کوراہ زندگی میں جب مکافات عمل کا سامنا ہو تو اپنی ہی صورت نہیں پہچانی جاتی۔
ذرا خیال بھی تو ہو لوگوں کوراہ زندگی میں جب مکافات عمل کا سامنا ہو تو اپنی ہی صورت نہیں پہچانی جاتی۔
ڈرتے ہی نہیں ہمذرا یاد کیجئیے کہ استاد محترم نے ڑ اور ژ کو دور رکھنے کا کہا ہے
ڈگمگایا تو نہیں راستے میں؟رکا ہی نہیں بھاگا بھا گا آیا جلدی میں
دعائیں ہیں ڈھیروں اُستادِ محترم کے لئےذرا یاد کیجئیے کہ استاد محترم نے ڑ اور ژ کو دور رکھنے کا کہا ہے
دل پتھر کے ہوتے ہیں ایسے لوگوں کے۔ذرا خیال بھی تو ہو لوگوں کو
خیر سانوں کہیہدل پتھر کے ہوتے ہیں ایسے لوگوں کے۔
خیر ہو محفل اُنکے جیسے مشفق لوگوں سے ہی ہےذرا یاد کیجئیے کہ استاد محترم نے ڑ اور ژ کو دور رکھنے کا کہا ہے
حال اُنکے دلوں کا سنگِ مر مر جیسا ہوجاتا ہےدل پتھر کے ہوتے ہیں ایسے لوگوں کے۔
چاہ کا لفظ انکی ڈکشنری سے عنقا ہوجاتا ہےدل پتھر کے ہوتے ہیں ایسے لوگوں کے۔
جلدی سے دیکھا ہم نے اپنا دل چھو کے کہیں پتھروں کا گذر تو نہیں ہوا آس پاس بٹیا بہت ڈرتے ہیں ہم پروردگار اس دل کو گداز رکھنا آمیندل پتھر کے ہوتے ہیں ایسے لوگوں کے۔
ثم آمینجلدی سے دیکھا ہم نے اپنا دل چھو کے کہیں پتھروں کا گذر تو نہیں ہوا آس پاس بٹیا بہت ڈرتے ہیں ہم پروردگار اس دل کو گداز رکھنا آمین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش صخیر سانوں کہیہ
ٹوٹے نہ یہ چاہت کا رشتہ تا زندگی پروردگار قائم و دائم رکھناثم آمین
ترتیب ہے یہ زندگی کی اس سے مفر نہیںجانے ضروری کیوں تھا درد جدائی
پر ہے بیحد تکلیف دہجانے ضروری کیوں تھا درد جدائی
آہ ملتے ہی پھر جدائی کیجانے ضروری کیوں تھا درد جدائی
یوں لگے دوست ترا مجھ سے خفا ہو جاناجانے ضروری کیوں تھا درد جدائی
یہ کیا کھلایا جا رہا ہے بھئی!زبردستی سے کھلائیں مریم کو؟