یاز
محفلین
نظر کی بے اعتباری ہے تو فوٹو کھینچ کے پاس رکھا کیجئےہاں وہی تو
نظر ہے نظر، نظر کا اعتبا کیا کیججے وغیرہ وغیرہ
نظر کی بے اعتباری ہے تو فوٹو کھینچ کے پاس رکھا کیجئےہاں وہی تو
نظر ہے نظر، نظر کا اعتبا کیا کیججے وغیرہ وغیرہ
کھچ میری فوٹو تے بٹوے وچ ۔۔۔ گاتے ہوئے۔نظر کی بے اعتباری ہے تو فوٹو کھینچ کے پاس رکھا کیجئے
ماورا حسین والا بھی۔۔۔ تو کھینچ میری فوٹو، تو کھینچ میری فوٹوکھچ میری فوٹو تے بٹوے وچ ۔۔۔ گاتے ہوئے۔
یہ کب کہا اس نےماورا حسین والا بھی۔۔۔ تو کھینچ میری فوٹو، تو کھینچ میری فوٹو
یہ کب کہا اس نے
اچھا تو گانے کی بات کر رہے تھے آپ۔
ہیں انتہائی حیران ہوںماورا حسین والا بھی۔۔۔ تو کھینچ میری فوٹو، تو کھینچ میری فوٹو
کیوںہیں انتہائی حیران ہوں
جیسے باقی باتیں یاد رہتی ہوں گی یا پھر یاداشت کا مسئلہ چل رہا ہے؟یاز کو کھینچ فوٹو یاد کیسے رہا
جگر کے قیمے کے کباب تو الیکشن جیتنے کے بعد پیش کرنے تھے۔Dehydrated پھول کتابوں میں ملیں
جیسے جگر کے قیمے چپل کبابوں میں ملیں
نہ جی ابھی تو یاز اور ظفری بھیا کا الیکشن ہے۔تو پھر طے ہو چکا ہے الیکشن؟ مریم افتخار اور گُلِ یاسمیں کے بیچ؟ اے خان ووٹ تو آپ کی پارٹی کا ہی ہے کہ پچھلی مرتبہ ووٹ کے نتیجہ میں بہت خدمت کی پیش کش کی گئی تھی
زندگی ( محفل) نے مہلت دی تو!نہ جی ابھی تو یاز اور ظفری بھیا کا الیکشن ہے۔
پھر آپ کا اور خان بھیا کا۔
اب کہاں دے گی مہلت۔۔۔ وقت پورا ہو چکا۔زندگی ( محفل) نے مہلت دی تو!
تے تسی کی سمجھیا!!!!اچھا تو گانے کی بات کر رہے تھے آپ۔
ساتھ ساتھ پریشان بھی ہیں کیا، یا نرے حیران ہی؟ہیں انتہائی حیران ہوں
حیران، پریشان ، انجان سبھی کچھ ہوئے بیٹھے ہیں خان بھیا۔ساتھ ساتھ پریشان بھی ہیں کیا، یا نرے حیران ہی؟
اب تو یاد بھی نہیں کہ بات کیا ہو رہی تھیتے تسی کی سمجھیا!!!!