نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ 27 جون 2025

    بہت شکریہ ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ 27 جون 2025

    لوگ کہتے ہیں میں یہ کر سکتا / سکتی ہوں۔ میرے جیسا کوئی نہیں۔ ہم سا ہو تو سامنے آئے وغیرہ وغیرہ۔ ہمیں یہ بڑائی والا انداز پسند نہیں اس لیے عاجزانہ انداز میں کہہ دیتے ہیں ہم کسی سے کم نہیں۔ اللہ پاک نے ہمیں بھی کئی صلاحیتوں سے نواز رکھا ہے اپنے باقی بندوں کی طرح۔ :daydreaming:
  3. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ 27 جون 2025

    ووٹ تو کر دیتی ہے جتنی بار اس کے سامنے گایا جائے ذرا تصویر سے نکل کے سامنے آ میری۔۔۔۔۔۔ تو کر لیجئیے کوشش 😃
  4. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ 27 جون 2025

    بہت شکریہ خورشید بھیا۔ نہیں سیکھا تو بالکل بھی نہیں۔ کبھی سوچا بھی نہیں ہوتا لیکن ہو جاتا ہے۔ یوں کہئیے کہ اللہ پاک نے نواز رکھا ہے فنکاریاں اور گلکاریاں دکھانے کو۔ الحمد للہ
  5. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ 27 جون 2025

    بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی :rolleyes:
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہاں یہ بھی ٹھیک۔ امیدواروں نے ہار جیت کے بعد ووٹروں کا حال بھی نہیں پوچھنا۔ اس لیے سانوں کی تے تہانوں کی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم کون سا خیانت کرنے کی سوچے بیٹھے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ٹیم کا تو پتہ نہیں لیکن کہا محمد احمد بھائی کی بات کو یاد کر کے ہی تھا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بارش ہوتا ہے تو پانی آتی ہے؟
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی شاہین کی طرح اونچا اڑے کتاب کے بکھرے صفحات کی تلاش میں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تسی بھلیکھیاں وچ ہی رہنا۔ تے محفل نے الوداع ہو جانا۔ :ROFLMAO:
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ورق ورق بکھرے گا تو کہانی سمجھ نہ آئے گی پوری۔ جیسے شاہین کے پر، سر اور دھڑ مختلف جگہوں پہ ہوں تو کیا سمجھ آئے گی ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں لیکن شاہین کی تو بات ہی کیا ہے لوگو ۔۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    واہ واہ واہ۔۔۔۔ لیکن کتاب کو طوفانوں سے کیوں آشنا کروانے کی سوجھی آپ کو ۔ :battingeyelashes:
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپ اس بات پر غور کیجئیے کہ جب لفافوں پر مہر لگانے کی یہ اسپیڈ ہے تو دور اندیشی کا عالم کیا ہو گا :ROFLMAO:
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کاغذ کی یہ مہک یہ نشہ روٹھنے کو ہے یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ووٹ نہ ہوا، تھالی کا بینگن ہو گیا کہ ادھر سے اُدھر لُڑھکتا پھرے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    واقعی؟ اچھا تو پھر ریڈ اونلی کے زمانے میں پڑھیں گے۔
Top