نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بس گھیرے رکھئیے خان بھیا کو۔۔۔ اور جرمانے میں ووٹر مانگئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    رہتا تھا سامنے ترا چہرہ کھلا ہوا پڑھتا تھا میں کتاب یہی ہر کلاس میں کتابیں تو خواب ہی دکھاتی ہیں۔ شاہین اونچا اڑاتے ہیں شاہین کو ووٹ دیجئیے اور اونچا اڑئیے
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کیا وجہ ڈھونڈتے ہو خرابوں سے عشق کی دل خود بڑی دلیل ہے خوابوں سے عشق کی کاغذ کی یہ مہک ' یہ نشہ روٹھنے کو ہے یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی :biggrin:
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دور اندیش امیدوار کی یہ عادت دیکھی ہر طرف دیکھ لیا جب تری صورت دیکھی :chill:
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    گولیاں نہیں چلانیں۔ پُر امن ماحول رکھنا ہے خان بھیا
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کھڑا ہوں آج بھی روٹی کے چار حرف لیے سوال یہ ہے کتابوں نے کیا دیا مجھ کو
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دھوپ میں نکلو گھٹاؤں میں نہا کر دیکھو زندگی کیا ہے کتابوں کو ہٹا کر دیکھو
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یعنی کہ عشق فرماتے ہیں الیکشن سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    نعرے کب لگانے ہیں آپا۔ آپ نے ابھی تک کوئی نعرہ بھی پیش نہیں کیا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دل ڈوبتا ہے تو ڈوبنے دے آنسو نہ بہا فریاد نہ کر
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    واہ واہ واہ۔۔۔ آپ تو دور اندیشی کی زندہ مثال ہیں۔ آپ کا نام ضرور کتابوں میں آئے گا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کیا یاز کا انتخابی نشان کتاب ہے؟
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    زبردست۔۔۔ اب تو ہمارے مسوم بھیا کا ووٹ بھی آپ کے لئے پکا ۔ کیونکہ وہ خود بھی شاہین ہیں۔۔۔ بولے تو عدنان شاہین
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    فکر مت کیجئیے عرفان بھیا۔۔۔ ایک دیں گے دوسرا دلوائیں گے۔ باقیوں کا بندوبست خود کیجئیے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بس ہمت مت ہارئیے گا۔۔۔ مخالف کو ناکوں چنے چبوا دیجئیے بھاری اکثریت سے ووٹ لے کر
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سوتے میں دشمنی دکھا دی گئی یعنی کہ۔۔۔۔ لیکن فکر مت کیجئیے عرفان بھیا ۔ ہم آپ ہی کے لئے ووٹ مانگتے رہے ۔
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کروٹیں بدلتے رہے ساری رات آپ کی قسم :rollingonthefloor:
Top