نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد مبارک باد ۔۔۔مریم افتخار۔۔۔ درجن بھر ہزاری

    175 کے بعد آرام کرنے کے لیے منجی ڈاہنی ہے عاطف بھیا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم تو علیشا کے ساتھ گڑیا گڑیا کھیل رہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ساگ اور مکھن اور چینی؟ سب کا ذکر ایک ساتھ کیوں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    فریج تو خالی نہیں ہو گیا تھا؟
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اچھا۔ ہم اپنا آزمودہ بتا رہے تھے۔ سردی ہو یا گرمی۔۔۔ ساگ، مکئی کی روٹی، لسی اور مکھن ہر صورت ساتھ ساتھ۔ الحمد للہ۔
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    معلوم نہیں یہاں کون سی بحث چل نکلی ہے۔ ہم اللہ کے دئیے رزق سے مکئی یا کنک دونوں ہی کھا لیتے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ساتھ میں لسی نہ پی جائے تو ہوتا ہے۔ لیکن بہتر ہے کہ مکئی کے آٹے میں تھوڑا گندم کا آٹا بھی ملا لیا جائے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    مکئی کی روٹی گندم کی روٹی کے مقابلے میں ذرا دیر سے ہضم ہوتی ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہاتھ سے ٹائپ کر لیجئیے گا ۔ پاؤں کو آرام کرنے دیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کم ہیں نا؟ اب تک 25 ہو جانے چاہیئں نا؟
  11. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    رات سے جاگ رہے تھے۔۔۔۔ پہلے بتانا تھا نا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    امید ہے کہ پیٹ بھر گیا ہو گا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    صبح ہوتے بیٹری ڈاؤن۔ باقی دن کا عالم کیا ہو گا
  14. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ووٹ چاہئیے تو بھجوانے کی کیجئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لیکن ہم بریانی نہیں کھاتے۔ فرنی کھلانے والا کوئی امید وار؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ 27 جون 2025

    😂 چندے آفتاب چندے ماہتاب۔۔۔ ماشاءاللہ ہاں کہنے لگی ماڈلنگ کرنی ہے۔ ہم نے سوچا حرج بھی کیا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ 27 جون 2025

    بہت شکریہ محمد احمد بھیا سلامت رہئیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ 27 جون 2025

    بہت شکریہ آپ کا۔ سلامت رہئیے
  19. گُلِ یاسمیں

    ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ 27 جون 2025

    کچھ ہو تو شئیر کیجئیے۔ اچھا لگے گا دیکھ کر۔ ٹیوروریلز۔۔۔کبھی خیال ہی نہیں آیا۔ پسند کرنے کے لیے شکریہ۔
Top