ہم کسی سے کم نہیں۔۔۔۔ 27 جون 2025

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ہم کسی سے کم نہیں ۔ موضوع کچھ سمجھ نہیں آیا ۔ کیا یہ وزن کے بارے میں ہے ۔ !!! :notworthy:
لوگ کہتے ہیں میں یہ کر سکتا / سکتی ہوں۔ میرے جیسا کوئی نہیں۔ ہم سا ہو تو سامنے آئے وغیرہ وغیرہ۔
ہمیں یہ بڑائی والا انداز پسند نہیں اس لیے عاجزانہ انداز میں کہہ دیتے ہیں
ہم کسی سے کم نہیں۔ اللہ پاک نے ہمیں بھی کئی صلاحیتوں سے نواز رکھا ہے اپنے باقی بندوں کی طرح۔ :daydreaming:
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہت بہت خوب صورت گل یاسمیں۔۔۔مجھے اپنے خانہ داری کے دن یاد آگئے۔ کیا کیا کچھ زبردست چیزیں بناتے تھے ہم!
اس کے بعد بھی کئی کام کیے ایسے مگر پروفیشنل والے، گھر کی سجاوٹ کے نام پر لائٹیں یا کارڈز وغیرہ ہی لگائے۔۔۔اچھا یہ بتاؤ کہ ٹیوروریلز کیوں نہیں لگاتی بھلا آپ؟
کچھ ہو تو شئیر کیجئیے۔ اچھا لگے گا دیکھ کر۔
ٹیوروریلز۔۔۔کبھی خیال ہی نہیں آیا۔

پسند کرنے کے لیے شکریہ۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
واہ واہ۔ ماشاءاللہ
چندے آفتاب چندے ماہتاب گڑیا بنائی ہے بھئی۔
اور ویڈیو میں ماڈلنگ بھی خوب کروائی ہے گڑیا سے۔
😂 چندے آفتاب چندے ماہتاب۔۔۔ ماشاءاللہ
ہاں کہنے لگی ماڈلنگ کرنی ہے۔ ہم نے سوچا حرج بھی کیا ہے۔
 
Top