نتائج تلاش

  1. رانا

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    بہت ہی زبردست تعبیر جی۔ اتنا عمدہ تو لکھ لیتی ہیں آپ۔ محفل پر انکی دہشت کا یہ حال ہے کہ جسے دیکھو ان ہی کے خاکے بنائے جا رہا ہے۔ مسٹر خطرناک دکھنے کی کوشش میں شاید کامیاب بھی ہوجاتے اگر جو اوتار میں اپنی تصویر نا لگاتے۔ بہت خوب۔ واقعی مزہ آیا پڑھ کر۔:zabardast1: ان کے بارے میں پہلا تاثر تو یہ...
  2. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت بہت شکریہ جناب پسندیدگی کے لئے۔:)
  3. رانا

    جسٹس ایم آر کیانی ؛ لسان پاکستان

    بہت شکریہ زبیر صاحب اتنی اچھی معلومات شئیر کرنے پر۔
  4. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    نہ بھئی نہ۔ توبہ توبہ۔ آپ کے دل میں جو تھوڑی بہت عزت بنی ہے وہ لنک دینے کے بعد ایسے غائب ہوگی جیسے گدھے کے سر سے سینگ۔;) ابھی تو آپ میری شاگردی میں آنے کے موڈ میں ہیں لیکن میرا وہ قطعہ اگر آپ نے پڑھ لیا جہاں میں نے شاعری کی ٹانگیں ہاتھ پاؤں سب بری طرح سے توڑے ہیں تو آپ نے آئندہ مجھے منہ بھی نہیں...
  5. رانا

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ہوںںںںں۔ اب یہ معاملہ ایسا ہے کہ ہم کچھ کہہ بھی نہیں سکتے کہ اردو اور اردو شاعری کے آداب سے قطعا ناواقف ہیں۔:idontknow: اب ہم یہی کرسکتے ہیں کہ اپنی اردو بہتر بنانے کی کوشش شروع کردیں تاکہ اشعار سے خیالات پڑھ سکیں۔:)
  6. رانا

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    ارے واہ۔ پھر تو ہم شدت سے منتظر ہیں۔ جلدی سے اجازت حاصل کریں اور اگر اجازت دینے میں تامل کریں تو انہیں بتادیں کہ استاد جی کی ڈائری سے کوئی دوسرا ورق بھی سامنے آسکتا ہے!!!;)
  7. رانا

    ہیلو افغانستان

    اس طرح کے مکانات کراچی میں بھی دیکھے جاسکتے ہیں پہاڑ گنج کی پہاڑی پر۔ ایک بار میں نے اوپر چڑھنے کی ٹھانی اور شپ اونر کالج کے عقب سے اس مہم کا آغاز کیا لیکن تین چوتھائی فاصلہ طے کرنے کے بعد ہمت جواب دے گئی۔ اب ایک چوتھائی فاصلہ رہ گیا تھا دل چاہ رہا ہے کہ چوٹی پر پہنچ کر دوسری طرف جھانکوں لیکن...
  8. رانا

    مبارکباد قرۃ العین بھی چار ہزاری ہوگئیں

    بہت بہت مبارک ہو بہنا یہ چارہزاری منصب۔:best:
  9. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    آپ کا بہت بہت شکریہ اس حوصلہ افزائی اور پسندیدگی کے لئے۔:)
  10. رانا

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    بہت ہی زبردست محب بھائی۔ کیا شاندار مضمون باندھا ہے فاتح بھائی نے۔ خاص طور پر قطبین والے شعر کا اب مزہ آیا کیا کمال کا ہے۔ لاجواب۔ فاتح بھائی اب اصل والی داد قبول کریں میری طرف سے۔:great:
  11. رانا

    مبارکباد رباب مقدس کی سالگرہ

    ماشاء اللہ۔ اللہ تعالی دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
  12. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    ارے بھئی یہ مراد تھوڑا ہی ہے کہ خود کو شاعری آتی ہو۔ میرا مطلب تھا کہ ایک عدد شاعر سے واقفیت ہونی چاہئے۔ جسے تختہ مشق بنایا جاسکے۔;) ورنہ خود مجھے شاعری کی الف بے بھی نہیں معلوم کہ وزن کس بھاؤ ملتا ہے اور بحر کس دریا کی رانی ہے۔ میں نے ابھی کچھ دن پہلے بارہ دری میں بہناز اور بھیاز کے درمیان ایک...
  13. رانا

    کرمانوالہ فِش کارنر کا افتتاح بدست ساجد و عاطف

    زبردست ساجد بھائی۔ کیا کمال کی منظر کشی کرتے ہیں آپ۔ لاجواب۔ مجھے تو ایسا لگ رہا تھا جیسے میں بھی ساتھ ہی ہوں۔:) بٹ صاحب نے مچھلی کو ہاتھ میں اٹھایا اور اس کے اعضائے رئیسہ کا بغور مطالعہ کرنا شروع کر دیا ۔ میرے استفسار پر چونک گئے اور فرمانے لگے ”دیکھ رہا ہوں کہ یہ تازہ ہے یا نہیں“۔...
  14. رانا

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    چلو ٹھیک ہے بھائی مت شئیر کرنا ادھر!!! اصل میں ادھر کمزور دل حضرات بھی ہیں شائد ان کی خاطر قیصرانی بھائی منع کررہے ہیں۔:)
  15. رانا

    فاتحِ عالم! پڑی ہوئی تھی ہوس بھی سالی جھولی میں ۔ فاتح الدین بشیرؔ

    اللہ خیر کرے کیا ایسا ہی بے دردی سے پوسٹ مارٹم کرتے ہیں؟؟؟ بلال! آپ کو جو کچھ محب بھائی دکھائیں ذرا یہاں لاکر بھی شئیر کرنا۔:)
  16. رانا

    پاکستان - جسے دکھایا نہیں جاتا

    زبردست عسکری بھائی۔ کراچی میں بھی بہت سی ایسی شاندار جگہیں ہیں۔ کسی کراچی والے دوست کے پاس تصاویر ہوں تو شئیر کریں۔
  17. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت بہت شکریہ خلیل بھائی۔ چلیں جب کبھی آپ سے ان بن ہوئی تو ضرور غور کروں گا۔;)
  18. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت شکریہ تعبیر جی اس حوصلہ افزائی کا۔ آپ کی محبتیں ہیں۔:) آپ نے شائد مقدس کی مسکین بھیگا بلا نہیں پڑھی۔ وہ تو بہت ہی زبردست ہے۔ صرف ایک۔ وہی جو سب استادوں کی ہوتی ہے۔ یعنی دس کلو مٹھائی۔ہاہاہاہاہا۔:) بھئی ایسا لکھنے کی کچھ شرائط ہیں۔ سب سے پہلے تو ایک عدد شاعر کا ہونا ضروری ہے۔ پھر ان کی دو...
  19. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    بہت شکریہ نیلم بہنا پسند کرنے کے لئے۔:)
  20. رانا

    فاتح صاحب از استاد جی ۔ بے آواز فلاں فلاں

    ارے عسکری بھائی دل پہ مت لیجئے گا۔ سب مذاق تھا۔ تحریر کی ریکوائرمنٹ تھی ورنہ ہمیں پتہ ہے اُس کوچے میں بھی سارے اپنے یار دوست ہی ہیں۔۔۔:)
Top