نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    ہیلو ہیلو روفی بھیا۔۔۔۔ ابھی نہیں جانا۔ اس غلط فہمی میں نہ رہئیے کہ گوڈوں گٹوں کو نقصان ہو گا بھنگڑے سے۔ ذرا ہلکے اسٹیپ لے لیجئیے گا آپ۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    دو د ن آن لائن رہ کر مشاہدہ کیجئیے۔۔۔ غور کیجئیے۔۔۔ سمجھاں لگ جان گیاں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    آپ خیمے گاڑیں 50 ہزار پیغامات تک۔۔۔ہم آتے ہیں ان شاء تین چار مہینوں میں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    خیر مبارک خیر مبارک۔ کامیابی کا احوال صرف ایک جملے میں ہے۔۔۔۔۔ آپ سب کا ساتھ۔ بلکہ یہ تو مکمل جملہ بھی نہیں۔ چار الفاظ ہی ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محترمہ گلِ یاسمین صاحبہ 42000 ہزاری کے مقام پر فائز ہو رہی ہیں۔

    یہاں کُھل کے ہنس سکتے ہم۔ :rollingonthefloor: کیا زبردست بات کہی ہے بلب کی طرح سر کا چمکنا۔ سمجھا جائے تو سوچنے والوں کے لئے بجلی کا بل کم کرنے کا آسان نسخہ ہو سکتا ہے روفی بھیا۔ :rollingonthefloor:
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    صرف حاضری نہیں لگانی۔۔۔ بھنگڑے بھی ڈالنے ہیں دو دن بعد۔
  7. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    آپ بس یہ دہراتے رہئیے میں پیتا نہیں ہوں پلائی گئی ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی سیزن ٹونٹی تھری (بدلہ پور اسپیشل)

    آپ نے تو لکھا نا۔۔۔ ہُن آئی سمجھ۔ ویسے بھی جب وقت پڑے گا دیکھی جائے گی
  9. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی سیزن ٹونٹی تھری (بدلہ پور اسپیشل)

    بوڑھی ہوتا تو اچک لیتے۔ اب بوڑھے کو کون اچکے :rollingonthefloor:
  10. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کیونکہ لوٹے مصروف تھے ٹوٹے جمع کر کے نئی سگریٹ بنانے میں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی سیزن ٹونٹی تھری (بدلہ پور اسپیشل)

    آج ایکٹیو جو بہت تھی ۔ پھر کیا ہوا جو اچک لیا۔ شائع تو اپنے نام سے نہیں کر دیا نا۔۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    سینے میں جلن آنکھوں میں طوفان سا کیوں ہے اس شہر میں ہر شخص پریشان سا کیوں ہے :rolleyes:
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد یاز صاحب کے مراسلہ جات کی سلور جوبلی سیلیبریشن!

    ہم دعا لکھتے رہے وہ دٖغا پڑھتے رہے وغیرہ وغیرہ؟؟؟
  14. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی سیزن ٹونٹی تھری (بدلہ پور اسپیشل)

    واہ واہ۔۔۔۔ مکرر مکرر
  15. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی سیزن ٹونٹی تھری (بدلہ پور اسپیشل)

    نہیں ساڑدھے دس ٹھیک ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    شوہریات!!!

    سارے بھائی کاغذ قلم ساتھ لے کر آئیے گاجدید طریقے نوٹ کرنے کو۔ :rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میکوں لگتا ہے کہ ووٹوں کی بجائے نوٹوں کا فرق نکلے گا۔
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہر گز نہیں۔۔۔۔ مزے کی ووٹنگ نہیں ہوتی۔
Top