نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی نمبر 22

    پتھر و پتھری کے رنگ کسوٹی کے سنگ
  2. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی نمبر 22

    کون سی؟ 21 یا 22؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال کیسا ہے متقی شہزادے کا۔۔۔ عظیم
  4. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    :ROFLMAO: بہت دیر سے آزادی کی سمجھ آئی خان بھیا
  5. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    چائے کا انتظام ہے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    وہی سمجھا تھا ساقی ساقی رے ہی۔
  7. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی نمبر 22

    عشق اک میرؔ بھاری پتھر ہے کب یہ تجھ ناتواں سے اٹھتا ہے
  8. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی نمبر 22

    رنگ لاتی ہے حنا پتھر پہ گھس جانے کے بعد وغیرہ وغیرہ
  9. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی نمبر 22

    ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
  10. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی نمبر 22

    پتھرو تم تو سو جاؤ پریشاں رات ساری ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی نمبر 22

    پتھر پتھر کردی نی میں آپے پتھر ہوئی نی
  12. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی نمبر 22

    پتھری سے چاہے مار لیں؟
  13. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی نمبر 22

    نہیں زیادہ ضرورت نہیں پڑتی۔ بارشیں ہی اتنی ہو جاتی ہیں ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    کسوٹی نمبر 22

    ہاں کر لیتے ہیں لیکن پہلے پائپ شائپ تو ڈھونڈ لیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ایسے لکھیں۔۔۔ جاگ کر اشعار پڑھ کر واہ واہ کی اس طرح تو یوں لگ رہا ہے کہ خواب میں اشعار پڑھے۔ پھر جاگے۔ اور آخر میں واہ واہ کی
  16. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یا خدایا۔۔۔ میرا دُکھی دل کس لئے بنایا ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    گن کے 38 دن باقی۔۔۔ اتنی بھی دووووور نہیں آزادی
  18. گُلِ یاسمیں

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ایک جشن کی خاطر پورا محکمہ ہی یاز کے نام کر دیا۔۔۔
Top