یوں جیسے چٹکی بھر زیرا انگوٹھے اور انگشتِ شہادت کے بیچ رکھ کر مسلتے ہیں گرما گرم دیسی گھی میں ڈالنے کو ۔۔۔ جو چولہے پر رکھا کڑکڑا رہا ہوتا ہے یا شاید وہ اس کی آہیں ہوتی ہیں۔ :ROFLMAO:
نئے بند ر تو نہیں پالنے ۔۔۔ البتہ اسے ہابی روم بنایا ہوا اب۔۔۔ وہاں سے گارڈن کا نظارہ بھی اچھا لگتا ہے ۔ اور جھولے میں بیٹھ کر چائے پینا بھی۔
دیکھا نہیں تھا کیا؟
اوپن نہیں ہو رہا تھا پیج۔۔۔ بس جا کر ڈسکورڈ پر میسیج کرنا ہی چاہ رہے تھے کہ ٹی وی پر نظر پڑی۔ وہاں بھی مسئلہ تھا۔ تو تھوڑا انتظار کر کے ری لوڈ کیا محفل کو۔
ہائے اللہ پھر تو جیسے سانس میں سانس آئی ۔